How to Change Facebook Account Name and Password?




How to change Facebook account password and name?

Click on right top side and select Setting & Privacy from your laptop or desktop computer.

.اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر جائیں اور سیٹنگ پر کلک کریں


 ایک بار پھر سیٹنگ پر کلک کریں.

Again Click on Setting:


Now from General Setting You can change your name, and also you can create your username. 


جنرل  کے آپشن سے آپ اپنا نام تبدیل کر سکتے ہیں. اور اگر آپ چاہیں تو اپنے fakebook اکاؤنٹ کیلئے یوزر نام بھی رکھ سکتے ہیں. 


To change your password click on Security and Login:


اپنا پاس ورڈ تبدیل کرنے کیلئے آپ کو سیٹنگ اور لاگ ان کے آپشن پر کلک کرنا ہوگا. 




You can change your password by clicking Settings and Login. And here you will see another option called "Two Factor Authentication". I would advise you to use this option so that your Facebook account is even more secure. Using this option, whenever your account is logged in from a new location, you will first receive a code and no one will be able to hack your account unless you give that code to someone.


سیٹنگ اور لاگ ان پر کلک کرکہ آپ اپنا پاس ورڈ  تبدیل کر سکتے ہیں. اور اس کے ساتھ ساتھ یہاں آپ آپکو اور آپشن نظر آئی گی جس کا نام ہے  " ٹو فیکٹر  authentication" میں آپ کو مشورہ دوں گا کے آپ اس آپشن کو ضرور استعمال کریں تاکہ آپ سب کا Facebook اکاؤنٹ اور بھی زیادہ محفوظ رہے. اس آپشن کے استعمال سے جب بھی آپ کا اکاؤنٹ کسی نئی جگہ سے لاگ ان ہوگا تو پہلے آپ کو ایک کوڈ آئے گا جب تک وہ کوڈ آپ کسی کو نہیں دیتے تب تک آپکا اکاؤنٹ کوئی ہیک نہیں کر پائے گا. 



Comments