The best and Worst People Of Pakistan.

 

The Founder Of Pakistan

 اکثر ان لوگوں کو اپنے رشتےدار اور دوست احباب اس بات کا طعنہ دیتے ہیں کہ اگر آپ کو پاکستان سے  پیار سے ہوتا تو آپ پاکستان میں رہ کر پاکستان کیلئے کچھ کرتے ، نا کہ پاکستان چھوڑ کر جاتے.

میں ان سب کی بات سے اتفاق بھی کرتا ہوں کہ ایسے لوگ چاہتے ہیں کہ  وہ پاکستانی جو حقیقت میں پاکستان کیلئے کچھ کر سکتے تھے ان سب کو پاکستان سے باہر نہیں جانا چاہئے تھا.

MM Alam Best Ever Pakistani Pilot

ان لوگوں میں ہمارے بہت ماہر ڈاکٹرز ، انجنیئر ، پائلٹ،  بزنس مین شامل ہیں. ان لوگوں کو سچ  میں پاکستان  میں رہ کر پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہئے تھا.  یہ تو تصویر کا ایک روخ ہے ، اب آتے ہیں تصویر کے دوسرے روخ پر .

وہ لوگ جن کا سب کچھ پاکستان سے باہر ہے ، جن کے بچے باہر ہیں ، جائیدادیں باہر ہیں ،  پیسہ باہر ہے ، 


Kulsoom Nawaz dead body

Kulsoom Nawaz Dead body


جن  کے اپنے وفات پا جائے تو وہ پاکستان آنا نہیں چاہتے ، جن کی بچے خود کو پاکستان کہلوانا پسند نہیں کرتے ، کیا ایسے لوگوں کا پاکستان میں رہ کر سپورٹ کرنا پاکستان سے وفاداری ہے ؟

کیا ایسے لوگوں کا جن کا جینا مارنا بھی پاکستان میں نہیں ان کو اعلی عہدوں پر رہنا چاہئے ؟

 کیا ایسے لوگوں کو الیکشن لڑنے کا اختیار ہونا چاہئے؟  میرے خیال سے تو ایسے تمام لوگ جن کا سب کچھ باہر ہے  کو اٹھا کر پاکستان سے باہر پھنک دینا چاہئے .

Pakistan's Nuclear Bomb Maker Dr. Abdul Qadir Khan

ایسے لوگ پاکستان کے خیر خواہ کبھی بھی نہیں ہو سکتے ہیں ، ایسے تمام لوگ چاہے وہ کسی بھی پارٹی میں ہیں ، عدالت میں ہیں ، پولیس یا پھر آرمی میں ہیں کو فل فور  ا  اعلی عہدوں سے ہٹا دینا  چاہئے اور ان کی جگہ ان لوگوں کو پرموٹ کرنا چاہئے جن کا جینا مارنا پاکستان میں ہے ، جن کا سب کچھ پاکستان میں ہے.



 Nawaz Sharif Who has been disqualified for life 


 Asif Ali Zardari Who Named king of corruption in Birmingham



Nawaz Sharif's sons refuse to attend mother's funeral in Pakistan 

Nawaz Sharif NOT to attend "Mothers Funeral


Sharif Family Corruption is not limited to Pakistan Only




 

Comments