اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے پی آئی اے بوئنگ 777 کو روزانہ 50سے 60 ہزار ڈولر کا نقصان ہوگا۔
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے پی آئی اے کے بوئنگ 777 عمرہ کیلئے لیکر جانے سے پی آئی اے کو روزانہ 50سے 60 ہزار ڈولر کا نقصان ہوگا۔
پی آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آفس نے پی آئی اے سے رابطہ کیا جس میں انہوں نے وزیراعظم آفس کے لیے بوئنگ 777 طیارے کی درخواست کی ہے۔ بوئنگ 777 طیارے میں وزیراعظم شہباز شریف اور اراکین اسمبلی سوار ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے پی آئی اے کے طیارے کے استعمال سے پی آئی اے کو یومیہ 50000 سے 60000 ڈالر تک کا نقصان ہو سکتا ہے۔
واضح رہے کہ سابقہ حکومت نے بوئنگ ٹریپل 7 کو کبھی بھی استعمال نہیں کیا اور شائد یہی وجہ ہے کہ پی آئی اے خسارے سے نکل کر منافع بخش ہوگیا تھا
دریں اثناء وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آئندہ دورہ سعودی عرب کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی، وزیر اوورسیز پاکستانی ساجد حسین طوری، وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور دیگر سینئر حکام نے شرکت کی۔
وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ پاک سعودی تعلقات بالخصوص روزگار، توانائی، فوڈ سیکیورٹی اور طویل المدتی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے موثر سفارشات مرتب کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان نچلی سطح پر اسلامی بھائی چارے کا دیرپا رشتہ ہے اور پاکستانی اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ اس دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
واضح رہے کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔
پی آئی اے بوئنگ میں 35 بزنس کلاس اور 358اکانومی کلاس کی سیٹیں ہیں. بوئنگ طیارہ لمبے سفر کیلئے استعمال کیا جاتا ہے جیسے پاکستان سے ایشیا، یورپ اور شمالی امریکہ. پی ای اے جو بہت مشکل سے منافع کمانے کی پوزیشن میں آگیا تھا ، لگتا ہے کے پھر سے خسارے میں جانے والا ہے
بوئنگ ٹریپل 7 ٹیک آف کیسے کرتا ہے
یاد رہے کہ شاہد خاقان عباسی کی اپنی ایئر لائن ایئر بلیو کے نام سے مگر حکومت نے نقصان کیلئے پی آئی اے کا انتخاب کیا
روزانہ نقصان کے علاوہ وزیراعظم کیلئے خصوصی ٹیبل اور کرسیاں بھی اس جہاز کے اندر لگائی جاتی ہیں ،جس کی وجہ سے کئی سیٹس کو نکلنا پڑے گا اور پھر جب یہ طیارہ پی آئی اے کو واپس ملے گا ان خصوصی ٹیبل اور کرسیوں کو نکل کر پھر سے ٹھیک کرنے پڑے گا. پی آئی آئی کا یہ نقصان روزانہ کے نقصان کے علاوہ ہوگا
بوئنگ ٹریپل7 اندر سے کیسے دیکھتا ہے وہ ہم اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں
pia boeing 747, pia boeing 747 inside, pia boeing 747 first class, pia boeing 747 take off, pia boeing 747 crash, pia boeing 747 landing, pia boeing 747-300, pia boeing 747-300 seating capacity, pia boeing 747-300 seating capacity, pia boeing 747 crash, pia boeing 747 belly landing, pia boeing 747-367, pakistan international airlines boeing 747, does pia have boeing 747, what planes does pia use, do any airlines still use 747, pia boeing 747, pia boeing 747 take off, pia boeing 747 crash, pia airlines 747, pia, pakistan, boeing, 747, 747-300, manchester, airport, landing, b747, international, aircraft, aviation, take, off, pakistan international, takeoff, pakistan international airlines, airplane, boeing 747, planes, jumbo, plane, airlines, airbus, boeing 747-300, lahore, lahore airport, trip report pakistan international, pakistan 747, pakistan international 747, 747-200, flight deck 747-300, karachi, pia 747, just planes, 743, 777, 787, take off of plan, boeng, most wanted, airport amazing airplane, #airsial #sialkotairport #pia #boeing747 #pakistan #takeoff #enjoying #piaplane, go, around, goarround, atc, flugzeuge, ringway, touchdown, smoke, sunset, jett203, #pakistan #airplanes #old #fleet, vlog, in, rainy, day, pakistand international airlines, airport spotting, runways, a380, a350, jfk airport, london heathrow, heathrow, manchester airport, pakistan international airline, pakistan international airlines (airline), pakistan airlines, pakistan boeing 747, pakistan boeing, pia boeing 747-300, boeing 747 landing in lahore, boeing 747 landing at lahore airport, pakistan 777, duncan mather, kolenso, triple seven, jet, flying, holidays, triple 7, hd, close up, take off, runway, action, 23l, sexy, 04032010001, travel, log, destination, cruise, adventure, big, 24l, coms, aeroplane, ap-bfu, canon, xh-a1, rb211, engine, cockpit, flightdeck, pilot, pilots, pilotlife, pilotseye, pilotsview, boeing 747 classic, cockpit 747, flight deck 747, cockpit 747 classic, flight deck 747 classic, cockpit boeing 747, cockpit 747-300, cockpit boeing 747 classic, flightdeck boeing 747, karachi airport, trip report 747, trip report boeing 747, airways, islamabad, skardu, gilgit, boeing 777, justplanes, pia 747-300, pia 747-200, scaringclapadoodle, scaringcrab 879, fleet history
Comments
Post a Comment
Thank you for visiting www.khabarnaihai.com
If you have any suggestion or question then please do let us know. leave a comments or do eMail at [email protected]
Best Regards;
MsunTV